Bybit
5-10 سال
ریگولیشن جاری ہے
ایکسچینج
آسٹریا ریگولیشن
کرپٹو اثاثہ منتقلی کا لائسنس (VASP-MTL)
عالمی کاروبار
ایکو سسٹم ایکسچینج
کرپٹو قرض دینے کی سپورٹ
ویب سائٹ

بنیادی معلومات

رجسٹرڈ ملک/علاقہ
برطانیہ
تبادلہ مخففBybit
انٹرپرائز کا نامBybit
آپریشن کا دورانیہ5-10 سال
ویب سائٹhttps://www.bybit.eu/
ایکسچینج کی قسممرکزی تبادلہ

WikiBit ریٹنگ

0.00/10
2026-08-28 درجہ بندی

رسکنوٹیفکیشن

3 خطرات
اعلیٰ خطرہ 1
درمیانہ رسک 2

FMAریگولیشن جاری ہے

آسٹریا کرپٹو اثاثہ منتقلی کا لائسنس (VASP-MTL)

AFSAریگولیشن جاری ہے

قازقستان کرپٹو اثاثہ ایکسچینج لائسنس (CEX)

CMAریگولیشن جاری ہے

متحدہ عرب امارات کرپٹو اثاثہ ایکسچینج لائسنس (CEX)

NBGریگولیشن جاری ہے

جارجیا ورچوئل اثاثہ جاتی خدمات فراہم کنندہ (VASP)

CMBریگولیشن جاری ہے

ترکی ورچوئل اثاثہ جاتی خدمات فراہم کنندہ (VASP)

FSAریگولیشن جاری ہے

سیچیلز کرپٹو اثاثہ ایکسچینج لائسنس (CEX)

اثاثہ کی طاقت

Bitcoin
159,689.25
اثاثہ کے ذخائرسواپفنڈز کا بہاؤمستحکم24H والیومسروس فراہم کنندہ

اثاثہ کے ذخائر

95.07% سے زیادہ ذخائر کے ساتھ تبادلہ

4 /100
$12,860,000,000
BTC$4.76B

فنڈز کا بہاؤ

+$71,056,536.52
0.55% 稳定

ٹریڈنگ والیوم

$1,890,000,000
21.63%

آفیشل ٹوکن

BIT

BitDAO

$0.54

12.49%

اشاعت کی تاریخ

2021-08-11

کراؤڈ فنڈنگ ​​کی قیمت

$1.50

سرمایہ کاری پر واپسی

-64.02%

حال ہی میں تباہ (ٹکڑے)

--

کل تباہ (ٹکڑے)

--

سپورٹ کردہ کرنسیز

407کرنسی
551ٹریڈنگ
لیکویڈیٹیNO.39
کرنسی/نامٹریڈنگفی یونٹ قیمت۔اوپر نیچے فیصد24H والیوم+2%/-2% مارکیٹ کی گہرائیلیکویڈیٹی
BTC
BTC/USDT$79,019.832.21% $899,682,726.92$10.38M/$12.17M868
ETH
ETH/USDT$2,480.541.43% $319,147,818.43$4.22M/$6.63M782
USDC
USDC/USDT$1.000.01% $281,668,337.92$18.02M/$26.21M716
SOL
SOL/USDT$96.251.14% $93,551,794.99$1.77M/$1.90M598
XRP
XRP/USDT$1.481.50% $85,849,011.95$1.58M/$1.32M606
HYPE
HYPE/USDT$77.534.16% $79,904,191.65$790.85K/$696.70K549
LIT
LIT/USDT$3.282.97% $29,407,128.85$316.79K/$302.06K450
ENA
ENA/USDT$0.152317967.63% $26,851,880$621.03K/$600.61K569
MNT
MNT/USDT$0.521293010.51% $22,045,474.06$323.18K/$292.30K486
XAUT
XAUT/USDT$4,617.430.49% $18,153,272.3$1.12M/$1.17M644

تبادلہ جائزہ

تبادلہ جائزہ

Bybit کیا ہے؟

Bybit ایک ایسا مرکزی ایکسچینج \(CEX\) ہے، جس کی فہرست میں 100 سے زائد کرپٹو کرنسیز، 100 سے زائد کرپٹو ڈیریویٹوز کے معاہدہ جات، اور 5 ملین سے زائد رجسٹر شدہ صارفین شامل ہیں۔ 2018 میں قائم شدہ، سنگاپور میں واقع یہ کمپنی، دنیا بھر میں موجود کرپٹو ڈیریویٹو کے 5 اولین ایکسچینجز میں سے ایک ہے۔

یہ پلیٹ فارم، درج ذیل پراڈکٹس کی پیشکش کرتا ہے: اسپاٹ، ڈیریویٹوز \(USDT دائمی، USDC دائمی، انورس دائمی، Futures، USDC Options، لیوریج کردہ ٹوکنز\)، NFT مارکیٹ پلیس، Bybit Earn، کرپٹو اور Options خریدیں۔

Bybit کے بانیان کون ہیں؟

اس کے قیام اور اس کی بنیاد کا سہرا، بانی اور CEO Ben Zhou کو جاتا ہے۔ University of Pennsylvania سے گریجوئیٹ کرنے کے بعد، Zhou واپس چین آ گئے، اور انہوں نے 7 سالوں تک XM میں کام کیا، جو کہ چین میں واقع فاریکس بروکریج کی سب سے بڑی کمپنیوں میں سے ایک ہے۔ 2018 میں، انہوں نے مشترکہ طور پر کرپٹو ڈیریویٹو ایکسچینج، Bybit کی بنیاد رکھی۔

Bybit کا آغاز کب ہوا؟

Bybit کا آغاز مارچ 2018 میں ہوا۔

Bybit کہاں واقع ہے؟

یہ کمپنی، Bybit Fintech Limited کی حیثیت سے برٹش ورجن آئلینڈز میں اندراج شدہ ہے، جبکہ اس کا ہیڈ کوارٹر سنگاپور میں، اور دفاتر ہانگ کانگ اور تائیوان میں واقع ہیں۔

Bybit کی جانب سے ممنوعہ ممالک

یہ عالمی پلیٹ فارم، دنیا بھر میں موجود صارفین کے لیے دستیاب ہے، ماسوائے ان ممالک کے، جہاں سروس پر پابندیاں عائد ہیں، جیسے کہ امریکہ، سنگاپور، کیوبا، قرم، سواستوپول، ایران، شام، شمالی کوریا، سوڈان، اور بَرِّاعظم چین۔

Bybit پر کون سے کوائنز معاونت یافتہ ہیں؟

Bybit کی فہرست میں 100 سے زائد کرپٹو ٹوکنز، اور 300 سے زائد اسپاٹ ٹریڈنگ کے جوڑے شامل ہیں، جن میں مندرجہ ذیل جیسے مرکزی کوائنز بھی شامل فہرست ہیں: BTC, ETH, BIT, SOL, APE, DYDX, LTC, DOGE, AVAX, MATIC, DOT اور دیگر کئی۔

Bybit کی فیس کیا ہے؟

Bybit، ایک میکر ٹیکر ماڈل کی بنیاد پر درجہ بند معمول کے مطابق فیس عائد کرتا ہے۔ درجہ بندی کی سطحوں میں شامل ہیں: نان\-VIP، VIP 1، VIP 2، VIP 3، Pro 1، Pro 2 اور Pro 3۔ نان\-VIP سطح کے صارفین کے لیے، اسپاٹ ٹریڈنگ کی میکر اور ٹیکر فیس 0\.10%، اور دائمی اور Futures کی ٹریڈنگ کے لیے فیس 0\.06% \(ٹیکر\) اور 0\.01% \(میکر\) ہے۔ Pro 3 کے لیے، اسپاٹ ٹریڈنگ کی فیس 0\.02% \(ٹیکر\) اور 0% \(میکر\)، اور ڈیریویٹوز کی ٹریڈنگ فیس 0\.03% \(ٹیکر\) اور 0% \(میکر\) ہے۔

کیا Bybit پر لیوریج یا مارجن ٹریڈنگ کا استعمال ممکن ہے؟

یہ ایکسچینج، کرپٹو ڈیریویٹوز کی پراڈکٹس پر 100X تک کی لیوریج کے ساتھ ٹریڈنگ کی پیشکش بھی کرتا ہے۔ دستیاب پراڈکٹس میں BTC/USD, ETH/USD, XRP/USD, EOS/USD، اور دیگر دائمی معاہدہ جات شامل ہیں۔ صارفین، مخصوص کردہ مارجن اور کراس مارجن کا استعمال بھی کر سکتے ہیں۔ صارفین کو انورس دائمی معاہدہ جات، کرپٹو Futures، کرپٹو Options اور لیوریج کردہ ٹوکنز تک رسائی بھی حاصل ہوتی ہے۔

آپریشن ایریا

اثراتAAA
0
2
4
6
8
10

جمع / واپسی

ٹریڈنگ کی قسمP2P
لین دین کے طریقےایکسپریس
حمایت یافتہ Fiat
کم از کم ڈپازٹ$2
ادائیگی کا طریقہBank Transfer
ٹریڈنگ کی قسمP2P
لین دین کے طریقےP2P
حمایت یافتہ Fiat
کم از کم ڈپازٹ$2.000
ادائیگی کا طریقہABA、ACB、ACHXpress Panamá、ACLEDA、AirTM、Al Rajhi Bank、Ameriabank、Apple Pay、BAC Credomatic、BBVA、BCA Mobile、BDO、BIDV、Bakai Bank、Bakong、Balance、Banco Agricola SV、Banco BAC Credomatic SV、Banco Bolivariano、Banco Brubank、Banco De Oro (BDO)、Banco Guayaquil、Banco Hipotecario SV、Banco Pichincha、Banco Santander Uruguay、Banco de Costa Rica、Banco de Credito、Banco del pacifico、Banco general panama、Banesco Panama、Banistmo Panama、Bank Transfer、Bank Transfer (Argentina)、Bank Transfer (Middle East)、Bank Transfer (Turkey)、Bank of America、Bank of China (Hong Kong)、Bank of Georgia、Bank of the Republic of Uruguay、Bank of the philippine Islands (BPI)、Bank transfer (Cambodia)、Bank transfer (Costa Rica)、Banks transfer (Vietnam)、Boubyan Bank (K.S.C) (Boubyan)、CIMB、Cash Deposit to Bank、Cash app、CenterCredit Bank、CliQ、Coins.ph、Commercial bank Kyrgyzstan、Credit Bank of Peru、Credo Bank、DemirBank、Easypaisa-PK Only、FCMB、Facebank International、First Bank、ForteBank、Freedom Bank、GTB Bank (Guarantee Trust Bank)、Garanti、Gcash、Grab Pay、HSBC Hong Kong、Halyk Bank、Hong Leong Bank、Humo、IDBank、Inecobank、Instapay、Interac e-transfer、Interbank、International Bank of Tajikistan、International Wire、Ipoteka Bank、Itaú Uruguay、Jaiz Bank、Jusan Bank、KHQR、KICB、Kaspi Bank、Komo Bank、Kuda、Kuda Bank、Kuveyt Turk、Kuwait Finance House (KFH)、LandBank of the Philippines、Lemon Cash、Liberty Bank、Lloyds Bank、MTBank、MTN Mobile Money、Mandiri Pay、Maya、Maybank、Mercadopago、Mercantil Bank Panama、Metropolitan Bank of the Philippines、MoMo、Mobile Top-up、Monobank (card)、Mony、Multibank Panama、N26、NETELLER、National Bank of Kuwait (K.S.C) (NBK)、Nurbank、O!Money、OCA Blue、OCBC Bank、OCBC NISP、Opay、Optima Bank、Oschadbank、PUMB、PayMe、PayPal、Payeer、Paysend.com、Paysera、Permata Me、Prex、PriorBank、Privat Bank、Produbanco、Public Bank Berhad、QNB Finansbank、Qatar National Bank QNB、RBC Royal Bank、RSK Bank、Raiffeisenbank、Reba、Revolut、SEA Bank、SEPA、SEPA Instant、SWIFT、Santander Rio (Argentina)、Saudi National Bank (AlAhli Bank)、ScotiaBank Peru、Scotiabank Panama、Scotiabank Uruguay、Shopee、Skrill、Stanbic Ibtc Bank、TBC Bank、Touch n Go、TowerBank Panamá、ACH Transfer (Panamá)、Transfers with specific bank、True Money、UniBank、UnionBank of the Philippines、Uzcard、VakifBank、Venmo、Victoriabank、Vietcombank、Vodafone cash、Wally Tech、Western Union、WingMoney、Wise、Yape、ZEN.COM、Zelle、Zinli、Ziraat、bKash、mBank、stc pay、whish MONEY