Binance
5-10 سال
ملکی ریگولیشن
ایکسچینج
ویب سائٹ

بنیادی معلومات

رجسٹرڈ ملک/علاقہ
متحدہ عرب امارات
تبادلہ مخففBinance
انٹرپرائز کا نامNest Exchange Limited
آپریشن کا دورانیہ5-10 سال
ویب سائٹhttps://www.binance.tr/en/
ایکسچینج کی قسممرکزی تبادلہ

WikiBit ریٹنگ

0.00/10
2026-08-28 درجہ بندی

رسکنوٹیفکیشن

4 خطرات
اعلیٰ خطرہ 2
درمیانہ رسک 2

NMLSریگولیشن جاری ہے

ریاستہائے متحدہ امریکہ کرپٹو اثاثہ منتقلی کا لائسنس (VASP-MTL)

ADGMریگولیشن جاری ہے

متحدہ عرب امارات کرپٹو اثاثہ ایکسچینج لائسنس (CEX)

VARAریگولیشن جاری ہے

متحدہ عرب امارات کرپٹو اثاثہ ایکسچینج لائسنس (CEX)

FSAریگولیشن جاری ہے

جاپان کرپٹو اثاثہ ایکسچینج لائسنس (CEX)

CBBریگولیشن جاری ہے

بحرین کرپٹو اثاثہ ایکسچینج لائسنس (CEX)

OAMریگولیشن جاری ہے

اٹلی کرپٹو اثاثہ ٹریڈنگ لائسنس (CASP-STP)

KNFریگولیشن جاری ہے

پولینڈ کرپٹو اثاثہ ٹریڈنگ لائسنس (VASP-AGN)

SECریگولیشن جاری ہے

تھائی لینڈ کرپٹو اثاثہ ایکسچینج لائسنس (CEX)

AFSAریگولیشن جاری ہے

قازقستان کرپٹو اثاثہ ایکسچینج لائسنس (CEX)

CNADریگولیشن جاری ہے

سلواڈور کرپٹو اثاثہ ایکسچینج لائسنس (CEX)

ADGMریگولیشن جاری ہے

متحدہ عرب امارات کرپٹو اثاثہ بروکریج لائسنس (VASP-RTO)

CNVریگولیشن جاری ہے

ارجنٹائن ورچوئل اثاثہ جاتی خدمات فراہم کنندہ (VASP)

CMBریگولیشن جاری ہے

ترکی ورچوئل اثاثہ جاتی خدمات فراہم کنندہ (VASP)

FIریگولیشن جاری ہے

سویڈن ورچوئل اثاثہ جاتی خدمات فراہم کنندہ (VASP)

AUSTRACموثر ہے

آسٹریلیا ورچوئل اثاثہ جاتی خدمات فراہم کنندہ (VASP)

اثاثہ کی طاقت

Bitcoin
2,138,688.89
اثاثہ کے ذخائرسواپفنڈز کا بہاؤمستحکم24H والیومدرمیانہ

اثاثہ کے ذخائر

99.99% سے زیادہ ذخائر کے ساتھ تبادلہ

1 /100
$172,020,000,000
BTC$54.56B

فنڈز کا بہاؤ

-$55,413,820.98
0.03% 稳定

ٹریڈنگ والیوم

0 /100
$10,910,000,000
0%

آفیشل ٹوکن

BNB

BNB

$713.05

1.90%

24H والیوم

$1,520,493,403.19

مارکیٹ ویلیو

$94,951,907,618.16

اشاعت کی تاریخ

2017-07-25

کراؤڈ فنڈنگ ​​کی قیمت

$0.12

گردش (ٹکڑے)

133,162,664.27

سرمایہ کاری پر واپسی

+617,684.05%

حال ہی میں تباہ (ٹکڑے)

--

کل تباہ (ٹکڑے)

--

سپورٹ کردہ کرنسیز

486کرنسی
1,358ٹریڈنگ
لیکویڈیٹیNO.1
کرنسی/نامٹریڈنگفی یونٹ قیمت۔اوپر نیچے فیصد24H والیوم+2%/-2% مارکیٹ کی گہرائیلیکویڈیٹی
USDC
USDC/USDT$0.999949540.00% $3,244,593,863.92$24.11M/$35.99M1,059
BTC
BTC/USDT$79,851.871.67% $1,356,590,469.58$16.87M/$28.87M1,208
ETH
ETH/USDT$2,490.510.98% $902,957,739.07$18.02M/$6.74M1,038
SOL
SOL/USDT$107.2010.71% $538,436,685.67$6.31M/$2.21M837
USD1
USD1/USDT$0.999629550.00% $241,112,317.16$10.37M/$33.54M1,045
XRP
XRP/USDT$1.443.98% $232,729,478.02$2.11M/$1.96M830
ZEC
ZEC/USDT$808.033.68% $191,307,639.81$1.15M/$1.09M853
PYTH
PYTH/USDT$0.049587991.67% $144,021,062.29$138.41K/$952.26K594
ENA
ENA/USDT$0.1651933220.77% $121,942,184.53$622.77K/$402.73K639
RLUSD
RLUSD/USDT$1.000.00% $111,310,162.96$13.88M/$19.35M916

تبادلہ جائزہ

تبادلہ جائزہ

Binance TR (بائیننس-ٹی-آر) کیا ہے؟

ستمبر سن 2020 میں آغاز کرنے والی بائیننس-ٹی-آر، کرپٹو کرنسی ایکسچینج بائیننس سے لائسنس یافتہ ہے، اور ڈیجیٹل اثاثوں کے لیے ایک ایسی منڈی ہے جسے مُطابقت رکھنے والے انجن اور والیٹ ٹیکنالوجیز کے ذریعے چلایا جاتا ہے۔ استنبول، تُرکی میں واقع BN Teknoloji کے ذریعے چلنے والی بائیننس-ٹی-آر کا ہدف تُرکی میں کریپٹو کرنسیوں کی خرید و فروخت کے لیے ایک تیز رفتار، محفوظ اور قابل اعتماد پلیٹ فارم مہیّا کرنا ہے۔ یہ TRY فیاٹ جوڑوں کو سپورٹ کرتا ہے۔

یہ پلیٹ فارم مقامی قوانین کے تحت، بائیننس سے لائسنس یافتہ ٹیکنولوجیز اور مکینزمز، اور منی لانڈرنگ مُخالف تقاضوں کے مُطابق چلتا ہے۔

بائیننس-ٹی-آر کو بائیننس کے بُنیادی خصوصیات پر مبنی سیٹ سے سپورٹ ملتی ہے۔ یہ ترک کمیونٹی کو صنعت کی سرفہرست ٹکنالوجی،اسپاٹ ٹریڈنگ، لیکویڈیٹی، مضبوط مُطابقتی مکینزمز، اور جدید سیکیورٹی سے مُتعلق سہولیات پیش کرتا ہے، جسکے طُفیل صارفین اپنی مقامی کرنسی کے ذریعے ڈیجیٹل کرنسیوں کی خرید و فروخت کر سکتے ہیں۔

بائینینس-ٹی-آر کے بانی کون ہیں؟

بائینینس-ٹی-آر، بائینینس (Binance) کی ملکیت ہے، جسکا احاطہ بائینینس SAFU فنڈ کرتا ہے۔

بائینینس-ٹی-آر کا آغاز کب ہوا؟

اس کے مرکزی ایکسچینج (CEX) کا آغاز ستمبر سن 2020 میں ہوا۔

بائینینس-ٹی-آر کہاں واقع ہے؟

استنبول میں قائم BN Teknoloji نامی ایک مالیاتی ٹیکنولوجی کمپنی بائینینس-ٹی-آر کو چلاتی ہے۔

بائینینس-ٹی-آر کے لیے ممنوعہ ممالک

یہ پلیٹ فارم کینیڈا، جاپان اور یو-ایس سے تعلق رکنے والے کلائنٹس کو قُبول نہیں کرتا۔

بائینینس-ٹی-آر پر کونسے کوائنز معاونت یافتہ ہیں؟

بائینینس-ٹی-آر ایک فیاٹ-سے-کریپٹو اور کریپٹو-سے-کریپٹو ایکسچینج ہے، جو BTC, ETH, AVAX, DOGE, USDT, BUSD, XRP, SOL, ATOM, ADA, MANA, LTC, MATIC وٖغیرہ جیسے مشہور ڈیجیٹل اثاثوں کا اندراج کرتا ہے۔

بائینینس-ٹی-آر کی فیسیں کتنی ہیں؟

تجارتی لین-دین کے لیے 0.1% کے برابر لین-دئن فیس لاگو ہوتی ہے۔ یہ نظام 0.1% تک طبقہ-بند فیسوں کے ساتھ میکر-ٹیکر ماڈل کو کام میں لاتا ہے۔ TRY ڈِپازٹس اور انخلاء پر کوئی فیس نہیں لی جاتی۔ بائینینس اور بائینینس-ٹی-آر کے مابین انجام پانے والے انخلاء بھی بالکُل مُفت ہیں۔

کیا بائینینس-ٹی-آر پر لیوریج یا مارجن ٹریڈنگ کا استعمال ممکن ہے؟

صارفین کو کریپٹو کرنسیز اور فیوچرز یعنی دونوں طرح تجارت کرنے کی اجازت ہے۔ اس پلیٹ فارم پر دستیاب لیوریج کی رقم کا زیادہ سے زیادہ تناسب 10:1 ہے۔

آپریشن ایریا

اثراتAAA
0
2
4
6
8
10

جمع / واپسی

ٹریڈنگ کی قسمP2P
لین دین کے طریقےایکسپریس
حمایت یافتہ Fiat
کم از کم ڈپازٹ$10
ٹریڈنگ کی قسمP2P
لین دین کے طریقےP2P
حمایت یافتہ Fiat
کم از کم ڈپازٹ$10
ادائیگی کا طریقہABA、ACH Xpress Panamá、ACLEDA Bank、ADIB: Abu Dhabi Islamic Bank、Abu Dhabi Commercial Bank ADCB、AirTM、Airtime Mobile Top-Up、Akbank、Alipay、Ameriabank、Apelsin、Ardshinbank、BAC Costa Rica、BAC Credomatic、BAC Credomatic Nicaragua、BBVA、BBVA Uruguay、BCA Mobile、BCEL、BCP、BCR Bank、BCU、Bakong、Banco Agricola SV、Banco Aliado、Banco BAC Credomatic SV、Banco Bolivariano、Banco Brubank、Banco Davivienda SV、Banco Fucerep、Banco General Panama、Banco Guayaquil、Banco Hipotecario SV、Banco Internacional、Banco Lafise Nicaragua、Banco Lafise Panamá、Banco Nacional de Panamá、Banco Pichincha、Banco Popular、Banco Promerica SV、Banco Santander Argentina、Banco Santander Uruguay、Banco de Costa Rica、Banco de Credito、Banco de Loja、Banco del Austro、Banco del pacifico、Banesco、Banesco Panama、Banisi、Banistmo Panama、Bank Transfer、Bank Transfer (Argentina)、Bank Transfer (Cambodia)、Bank Transfer (Costa Rica)、Bank of America、Bank of Georgia、Banreservas、CIMB Niaga、Caja de ahorros Panamá、CalBank、Cash Deposit to Bank、CliQ、Denizbank、Deuna、DolarApp、Dukascopy Bank、Easypaisa-PK Only、Emirates NBD、FPS、Facebank International、FastPay、First Bank Of Nigeria、Global66、Google Pay (GPay)、GrabrFi、HSBC Uruguay、IMPS、Interbank、International Wire (SWIFT)、Itaú Uruguay、JEP、KHQR、LINE Pay、Lemon Cash、Maybank、Meezan Bank、Mercadopago、Mercantil Bank Panama、Metrobank、Moneygram、Mony、Multibank Panama、N26、NETELLER、Naranja X、OCA Blue、Pago Movil、PayMe、PayPro、Paynet、Paysend、Paysera、Paytm、PeiGo、Perfect Money、PhonePe、Pipol Pay、Prex、Produbanco、Punto Pago Panamá、Pyypl、Reba、Red Pagos、SEA Bank、Santander Poland、Scotiabank Costa Rica、Scotiabank Panama、Scotiabank Peru、Scotiabank Uruguay、Skrill、St Georges Bank、TBC Bank、Towerbank、ACH Transfer (Panamá)、Transferencia Bancaria Costa Rica、Transferencia Bancaria Nicaragua、True Money、True Money (Cambodia)、Uala、Uphold、Utoppia、VakifBank、Wally Tech、WeChat、Western Union、Whish MONEY、Wing Money、Wise、Yappy Panamá、ZEN、Zelle、Zinli、Ziraat、alBaraka、stc pay、Česká spořitelna、İŞBANK